رنویر سنگھ کی بچپن کی تصویر پر دپیکا پڈوکون شرمندہ
اس تصویر میں 32 سالہ رنویر سنگھ نے نہایت دلچسپ اور منفرد انداز کا ہیئر اسٹائل اپنایا
پیر 25 جون 2018 19:30
(جاری ہے)
تاہم ان کے اس انداز کے ساتھ ساتھ جو بات توجہ کا مرکز بنی، وہ رنویر کی گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون کا کمنٹ تھا۔
دپیکا پڈوکون کے کمنٹ کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے وہ رنویر سنگھ کی اس تصویر کو دیکھ کر کافی شرمندہ ہوئیں۔انہوں نے رنویر سنگھ کی تصویر پر نہیں لکھتے ہوئے منہ چھپانے والے ایموجی کا سہارا لیا۔دپیکا کے علاوہ بولی وڈ انڈسٹری کے کئی اور فنکاروں نے رنویر سنگھ کی اس تصویر پر اپنی رائے کا اظہار کیا جن میں رنویر کے قریبی دوست ارجن کپور، ادیتی رائے حیدری، زویا اختر، ڈیانا پینٹی اور سدہانتھ کپور شامل ہیں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.