ایک زرداری سب پہ بھاری ، پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی 3 تگڑی وکٹیں اڑا لیں
این اے 86 سے پاکستان تحریک انصاف کے فخر عمر لالیکا،پی پی 66 سے ناصر تارڑ اور پی پی 67سے ناصر گوندل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
سید فاخر عباس پیر 25 جون 2018 19:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے تحریک انصاف کافی قسمت کی دھنی ثابت ہوئی ہے جس میں گزشتہ ایک سال میں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت متعدد جماعتوں کے سیاسی نام شامل ہو چکے ہیں۔
اس حوالے سے گزشتہ دنوں یہ خبر بھی گردش کر رہی تھی کہ خفیہ ہاتھ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی امیدواروں پر دباو ڈالا جارہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں جس کے باعث پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کافی پریشان تھی ۔تاہم پاکستان پیپلز پارٹی نے خفیہ ہاتھ کو تگڑا جواب دے دیا۔ایک ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی تین تگڑی وکٹیں اڑا لیں۔ این اے 86 سے پاکستان تحریک انصاف کے فخر عمر لالیکا،پی پی 66 سے ناصر تارڑ اور پی پی 67سے ناصر گوندل نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،ذرائع کے مطابق تینوں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر چکے ہیں۔جلد ہی تینوں رہنما آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.