پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کے لئے اُمیدواروں کا اعلان کردیا

پیر 25 جون 2018 23:19

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کے لئے اُمیدواروں کا اعلان کردیا ہے، این اے 225 پر سید مظفر شاہ این اے 226 نواب راشد علی خان ، این اے 227 راشد آرائیں ، پی ایس 62 صدام حسین رند ، پی ایس 64 اعجاز شیخ ،65 راحیل قائم خانی،66 سید احمد رشید ایڈوکیٹ ، پی ایس67 میر عتیق ٹالپور اُمید وار ہونگے ۔