سعودی عرب، 190ڈرائیور خواتین نے کنگ فہد پل عبور کیا

منگل 26 جون 2018 11:20

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) سعودی عرب اور بحرین کی 190 ڈرائیور خواتین نے کنگ فہد پل کوعبور کیا۔ سعودی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ سعودی اور بحرینی خواتین نے ڈرائیونگ کی اجزت ملنے کے پہلے دن صبح سویرے سے شام تک تقریبا ً190گاڑیوں کے زریعے کنگ فہد پل عبور کیا۔

(جاری ہے)

یہ گاڑیاں سعودی اور بحرینی خواتین خود ڈرائیو کررہی تھیں۔