سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کااجلاس (آج ) ہوگا

منگل 26 جون 2018 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کااجلاس آج بدھ کو اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد جاوید عباسی کریںگے۔ اجلاس میں مختلف ترمیمی بلز پر غور کیا جائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :