ضلع ایسٹ میں پولیس اہلکار کی گھر سے مبینہ لاش ملنے کا واقعہ،آئی جی سندھ کا نوٹس

منگل 26 جون 2018 20:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے تھانہ محمودآباد ضلع ایسٹ میں پولیس اہلکار کی گھر سے مبینہ لاش ملنے جبکہ شادمان ٹاؤن ضلع وسطی میں مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے زخمی ہو نے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ اور ڈی آئی جی ویسٹ سے علیحدہ علیحدہ انکوائری پر مشتمل تفصیلی رپورٹس فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔#

متعلقہ عنوان :