سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کااجلاس کل ہوگا

بدھ 27 جون 2018 12:44

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کااجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کااجلاس کل جمعرات کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز کریں گے۔ اجلاس میں پٹرولیم کمپنیز او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور ایل سی ڈی سی اییل کی کارکردگی کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی اور وزارت کے مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :