بھارتی ادا کار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے چرچے ان دنوں میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں

بدھ 27 جون 2018 14:21

بھارتی ادا کار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے چرچے ان دنوں میڈیا ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) با لی وڈ ادا کا ر رنبیر کپور اور اداکا رہ عا لیہ بھٹ کے چر چے ان دنوں میڈیا کی زینت بنے ہو ئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھا رتی میڈیا کے مطا بق رنبیر کپور نے اپنی حا لیہ آنے والی ’’سنجو‘‘ کے انٹر ویو کے دوران ان کے اور عا لیہ بھٹ کے حو الے سے پو چھے گئے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ وہ ایک رشتے میں ہیں اور انہیں اپنی نجی زندگی کے با رے میں کچھ تحفظا ت ہیں۔تا ہم ایسا کچھ نہیں جسے چھپا یا جائے۔کیو نکہ وہ اپنے رشتے کو مذاق نہیں بنا نا چا ہتے بلکہ حقیقت کارنگ دینا چا ہتے ہیں۔