فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا رخسانہ یاسمین کی بطور چیئرپرسن ایف بی آر تقرری کا خیر مقدم
بدھ 27 جون 2018 18:36
(جاری ہے)
انھوں نے امید ظاہر کی کہ نئی چیئرپرسن دیرپا اور پائیدار اقدامات کے ذریعے ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گی ، انھوں نے یقین دلایا کہ اس حوالے سے کاروباری برادری حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔
سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے اس حوالے سے حکومت کی بھرپور معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ریونیو لیکیج روکنے اور ٹیکس نیٹ میں اضافے سے موجودہ ٹیکس دہندگان کو فائدہ ہوگا اور اس طرح مزید ٹیکسوں سے بچ سکیں گے۔افتخار علی ملک نے کہا کہ اس وقت ملک میں 8 کروڑ (80 ملین ) شناختی کارڈ ہولڈرز ہیں جن میں سے 25 سال سے کم ، 80 سال سے زائد عمر، دیہی علاقوں کے رہائشی ، زراعت سے کمائی کرنے والے اور دیگر شعبوں کے افراد کو نکال کر 80 لاکھ سے 1 کروڑ شناختی کارڈ ہولڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جاسکتا ہے جس سے ملکی آمدنی میں اضافہ اور معیشت مستحکم ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.