سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا بجٹ اجلاس (کل )ہوگا

بدھ 27 جون 2018 19:37

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا بجٹ اجلاس کل ( جمعرات) میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت پیر الٰہی بخش ٹاور میں منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :