ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نثار بیگ سے ڈپٹی کمشنر کی ملاقات
جمعرات 28 جون 2018 14:46
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ ضلعی انتظامیہ الیکشن 2018 کے شفاف انعقاد کیلئے تما م تر وسائل بروئے کار لارہی ہے اور ضلع میں انتخابی عمل کے سلسلہ میں انتظامات کی تیز رفتار تکمیل پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر حسب منشاعملدرآمد کو یقینی بنایا گیا ہے ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نثار بیگ نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا اور کہاکہ عدلیہ اور انتظامیہ کے مابین قریبی رابطہ و معاونت کے باعث الیکشن 2018 کے پرامن اور شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے خاطر خواہ مد دملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.