جن اداکارائوں کے ساتھ کام کیا وہ 20سال کی ہیروئنوں سے رومانس کررہے ہیں ، منیشا کوئرالا
جمعرات 28 جون 2018 16:08
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں منیشا کوئرالا نے کہا کہ مرد اداکاروں کا فوکس ہمیشہ اداکاری ہی رہا، ایمانداری کی بعد کی جائے تو جن اداکاروں کے ساتھ میں کام کرتی تھی، آج وہ 20 سال کی اداکاراوں کے ساتھ فلموں میں رومانس کررہے ہیں، لیکن کوئی اداکارہ 40 سال یا اس سے زیادہ کی ہوجائے تو اس کو صرف ماں بننے کے کرداروں کی آفرز کی جاتی ہیں، مجھے یہ بات کبھی نہیں سمجھ آتی۔
منیشا نے مزید کہا کہ امید ہے آنے والے وقتوں میں اداکاراں کے لیے زیادہ کردار لکھے جائیں، اس میں وقت لگے گا، لیکن ایسا ہوگا ضرور۔خیال رہے کہ بولی وڈ کے کئی کامیاب اداکار جنہوں نے منیشا کوئرالا کے ساتھ کام کیا ابھی بھی اپنی فلموں میں مرکزی اداکار کے طور پر جلوہ گر ہوتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.