ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کارروائی کرنے والے مواد کر ہٹادیا

جمعہ 29 جون 2018 23:55

کوئٹہ۔29جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2018ء) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر و ڈپٹی کمشنر کوئٹہ طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے شہر کے مختلف شاہروائیوں اور علاقوں میں مقررہ سائز سے تجاوز شدہ پوسٹرز، بینرز، بل بورڈز اوردیگر اشتہاری مواد فوری طورپر ہٹائیں۔جبکہ اس طرح کی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہے گی۔