سوات اور گرد و ونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ہفتہ 30 جون 2018 21:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) سوات اور گرد و ونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔مرکز کوہ ہندو کش تھا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی،زلزلیکامرکزکوہ ہندوکش ریجن جبکہ زیر زمین گہرائی دوسو سترہ کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :