جسٹس(ر) جاوید اقبال نے لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ کی حیثیت سے بغیر اعزازیہ اور تنخواہ کے چھٹی والے دنوں میں بھی فرائض سرانجام دیئے
جمعہ 6 جولائی 2018 19:09
(جاری ہے)
جسٹس(ر) جاوید اقبال اس سلسلہ میں کوئی سرکاری وسائل استعمال نہیں کر رہے بلکہ اپنی ذاتی کوششوں اور وسائل سے یہ اقدامات کر رہے ہیں۔
جسٹس(ر) جاوید اقبال کی لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ کی حیثیت سے کوششوں کو سراہا گیا ہے، ان کی ذاتی کوششوں سے کمیشن کی جانب سے 3331 لاپتہ افراد کی ان کے گھروں کو واپسی یقینی بنانے میں مدد ملی ہے۔جون 2018ء کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد سے متعلق انکوائری کمیشن کو اب تک مجموعی طور پر 5213 کیسز موصول ہوئے ہیں، کمیشن کو 31 مئی 2018ء تک مجموعی طور پر 5177 کیسز موصول ہوئے تھے جبکہ جون 2018ء کے دوران مزید 36 کیس درج کرائے گئے ہیں۔ چیئرمین نیب اور لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ کی ذاتی کوششوں سے 30 جون تک انکوائری کمیشن نے کل 5213 کیسز میں سے 3331 کیسز نمٹائے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق واضح رہے کہ انکوائری کمیشن نے جون 2018ء کے دوران 67 کیسز نمٹائے ہیں جبکہ 30 جون 2018ء تک 1815 مقدمات کو نمٹانا باقی ہے۔ کمیشن نے مجموعی طور پر جون کے دوران 537 سماعتیں کیں۔ اسلام آباد میں 204، کراچی میں 169، لاہور میں 73 اور کوئٹہ میں 91 تک سماعتیں کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.