رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی انکے کیریئر کی پہلی فلم بن گئی
’سنجو‘ نے 7 دن کی کمائی میں عامر خان کی ’تھری ایڈیٹس‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ہفتہ 7 جولائی 2018 12:38
(جاری ہے)
فلم نے پہلے روز 34 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے، دوسرے روز38 کروڑ 60 لاکھ روپے، تیسرے روز 46 کروڑ 71 لاکھ روپے، چوتھے روز 25 کروڑ 35 لاکھ روپے، پانچویں روز 22 کروڑ 10 لاکھ روپے، چھٹے روز 18 کروڑ 90 لاکھ روپے اور ساتویں روز 16 کروڑ 10 لاکھ روپے کا بزنس کرکے مجموعی طور پر 202 کروڑ 51 لاکھ بھارتی روپے کی کمائی کی ہے۔
فلم ’سنجو‘ کے شوز بھارت سمیت دنیا بھر میں کامیابی سے ہائوس فل جارہے ہیں جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ فلم جلد ہی 300 کروڑ کا ہندسہ بھی عبور کرلے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے
-
گووندا اورکومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھی: سنیتا آہوجا کا انکشاف
-
پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی، برطانوی گلوکارہ
-
فلم ’’گھوسٹ اسکول‘‘ کی سندھ میں نمائش پر پابندی؛معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.