یمن ، امریکی ڈرون حملہ ، 7 القاعدہ جنگجو ہلاک

ہفتہ 7 جولائی 2018 15:20

صنعائ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2018ء) یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے سات مشتبہ جنگجو مارے گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قبائلی رہنمائوں نے بتایا کہ یہ کارروائی شبون صوبے مین اس وقت کی گئی جب یہ جنگجو ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے امریکی حکام نے اس حملے کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :