مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز اب کمسن بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی بہادری دکھارہی ہیں: مشترکہ مزاحمتی قیادت
بھارتی حکومت کشمیریوں کا سیاسی سطح پر مقابلہ کرنے کے بجائے قتل و غارت کی پالیسی پر گامزن ہے
اتوار 8 جولائی 2018 12:20
(جاری ہے)
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ بھارتی حکومت مشترکہ مزاحمتی قیادت اور حریت پسند عوام کا سیاسی سطح پر مقابلہ کرنے کے بجائے قتل و غارت کا بازار کو گرم کرنے کی سامراجی پالیسی پر گامزن ہے جو انصاف پسند اقوام اورممالک کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
مزاحمتی رہنمائوںنے محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے بہانے ہاوورہ کولگام میں پرامن مظاہرین پر راست فائرنگ کرکے قیامت صغریٰ برپا کرنے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں 16سالہ طالبہ عندلیپ،20 سالہ ارشاد احمد لون اور 22 سالہ شاکر احمد کھانڈے شہیداور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔مزاحمتی قیادت نے اس قتل عام کیخلاف آج مکمل ہڑتال کے ساتھ ساتھ نماز ظہر کے بعد شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.