
Kashmiri Freedom Fighter - Urdu News
حریت پسند ۔ متعلقہ خبریں
-
بھارتی جیل میں نظربند حریت پسند محمد شفیق بٹ کی والدہ سرینگرمیں انتقال کر گئیں
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
بھارتی حکومت ا پنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے شرمناک ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے، آزادی پسند فورم
منگل 8 جولائی 2025 - -
پاسبان حریت کے زیراہتمام برہان وانی شہید کا نواں یومِ شہادت’’یومِ مزاحمت کشمیر‘‘کے طور پر منایا گیا
برہان وانی نے موبائل فون کو بھارتی ظلم کیخلاف مزاحمت کا ہتھیار بنایا اور عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا، ان کی شہادت نے تحریک آزادی کو نئی جہت دی
منگل 8 جولائی 2025 - -
برہان وانی کی برسی پر اسلم فاروقی کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
منگل 8 جولائی 2025 - -
شہید برہان مظفر وانی کی نویں برسی کے موقع پر ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی
منگل 8 جولائی 2025 -
-
شہید برہان مظفر وانی کی برسی کے موقع پرآج ریلی نکالی جائے گی ،سعید غنی
پیر 7 جولائی 2025 - -
جموں و کشمیر لبریشن الائنس کابھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری رہنمائوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
منگل 1 جولائی 2025 - -
بھارتی فورسزکا ضلع پلوامہ میں نظربندکشمیری حریت پسند کارکن کے گھر پر چھاپہ
پیر 30 جون 2025 - -
چوہدری پرویز اشرف کی زیر قیادت جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’’کشمیر کو آزاد کرو،کشمیر میں جبر و تشدد اور بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کرو‘‘جیسے نعرے درج درج تھے
اتوار 29 جون 2025 - -
سردار عتیق احمد کا سینئر حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
عالمی انسانی حقوق تنظیموں ،اقوامِ متحدہ سے علاج معالجے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
جمعہ 27 جون 2025 - -
کشمیری حریت پسند راہنما شبیر احمد شاہ کینسرکے مرض میں مبتلا‘خاندان نے رہائی کا مطالبہ کردیا
کشمیری راہنما8سال سے دہلی کی تہاڑجیل میں قید ہیں‘ شبیر شاہ کو جیل میں کچھ ہوگیا تو یہ کشمیر میں ایک نیا تنازع ہوگا.فاروق عبداللہ کا بھارتی حکومت کورہائی کا مشورہ
میاں محمد ندیم جمعرات 26 جون 2025 -
-
بھارتی جیلوں میں مقید حریت قائدین اور کارکنان کو بدترین جسمانی و ذہنی اذیتوں کا سامنا
جمعرات 26 جون 2025 - -
ہندوستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
منگل 24 جون 2025 - -
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا کا بیان کشمیریوں کو مجرم قرار دینے کی دانستہ کوشش قرار
منگل 17 جون 2025 - -
کشمیر سیاسی تنازعہ ،استصواب رائے کے ذریعے حل کیا جاسکتاہے ، حریت کانفرنس
سول سوسائٹی اراکین، ڈی ایف پی کا تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بات چیت پر زور
پیر 2 جون 2025 - -
سول سوسائٹی اراکین، ڈی ایف پی کا تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بات چیت پر زور
پیر 2 جون 2025 - -
فیلڈ مارشل نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے غیر متزلزل موقف کو دہرایا ،حریت کانفرنس
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دے کر ایک ابدی سچائی کی بنیاد رکھی تھی کشمیری عوام کے لیے ایک نوید ہے جو دہائیوں سے بھارتی تسلط کے ... مزید
جمعہ 30 مئی 2025 - -
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کشمیر بارے دوٹوک موقف کا خیرمقدم کرتے ہیں ، حریت رہنما
جمعہ 30 مئی 2025 - -
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حریت کانفرنس
دنیا کا یہ فرض اور ذمہ داری ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے آگے آئے تاکہ جنوبی ایشیا میں امن، سیاسی اور اقتصادی استحکام آئے
پیر 19 مئی 2025 - -
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حریت کانفرنس
پیر 19 مئی 2025 -
Latest News about Kashmiri Freedom Fighter in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmiri Freedom Fighter. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حریت پسند سے متعلقہ مضامین
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
”میانمار“تاریخ کے تاریک دوراہے پر
آئین میں تبدیلی اور انتخابی نتائج کی توثیق کے خوف نے فوج کو مارشل لاء پر مجبور کیا
-
جمعة الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن
حقیقت میں یوم القدس مسلمانوں اور انسانیت کے اتحاد و یکجہتی کا دن ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی ایسی اقوام کا دن ہے کہ جن پر عالمی سامراجی قوتوں نے ظلم و ستم روا رکھے ہیں۔ یہ دن مظلوموں کا دن ہے۔ یہ دن ظالم کے ..
-
اسرائیلی مظالم پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینی عوام کے حق میں فیصلہ آ چکا ہے ا ب دیکھنا یہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح امریکی حکومت عالمی اداروں کو بلیک میل کر کے انسانیت سوز مظالم کے مرتکب صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل ..
-
''ہم کیا چاہتے۔۔ آزادی''
بھارت کشمیر میں نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس قتل عام کو پاکستانی اور کشمیری عوام خاموشی سے برداشت کریں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
-
امریکہ کی خود ساختہ صدی کی ڈیل
صدی کی ڈیل کی معلومات کو امریکہ کی جانب سے تاحال انتہائی صیغہ راز میں رکھا جا رہاہے لیکن پھر بھی کچھ معلومات ایسی ہیں جو اس ڈیل سے افشاں ہو چکی ہیں
مزید مضامین
حریت پسند سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.