داعش کے ہزاروں مفرور جنگجو سلامتی کیلئے خطرہ ہیں‘ امریکی جنرل
مقامی حکومتوں کو داعش کے خطرے سے چوکنا رہنا ہو گا‘ حکومتیںانکے زیر تسلط رہنے والے علاقوں میں مضبوطی کیساتھ اپنی رٹ برقرار رکھیں عراق اور شام میں اپنے علاقے کھونے کے بعدداعش کے جنگجو تتر بتر ہو گئے ہیں‘ مگر وہ خود کو کسی بھی وقت منظم کر سکتے ہیں‘جنرل مائیک ناگاٹا
بدھ 11 جولائی 2018 12:42
(جاری ہے)
امریکی جنرل کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے دور میں عراق میں جوکچھ ہوتا رہا ہے اسے داعش نے ایک بار پھر دہرایا۔
یہ عین ممکن ہے کہ داعش ایک نئے انداز میں دوبارہ سامنے آجائے۔واشنگٹن میں مشرق بعید انسٹیٹیوٹ میں ایک تقریب سے میں جنرل ناگاٹا نے کہا کہ شام سے امریکی فوج کے نکلنے سے داعش کو منظم ہونے اور دوبارہ سرگرم ہونے کا موقع مل سکتا ہے۔داعش کو فعال ہونے سے روکنے کی تجویز پر بات کرتے ہوئے امریکی فوجی عہدیدار نے کہا کہ مقامی حکومتوں کو داعش کے خطرے سے ہروقت چوکنا رہنا ہو گا۔ حکومتیں داعش کے زیر تسلط رہنے والے علاقوں میں مضبوطی کے ساتھ اپنی رٹ برقرار رکھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.