صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 11 جولائی 2018 16:11

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
ْلاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا27 سی29 روپے فی کلو، پیاز22 سی23 روپے ، ٹماٹر37سی39 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح ادرک چائنہ169 سے 175 روپے ، پالک 12 سی13 ، بینگن63سے 65 روپے ، بھنڈی توری67 سی70 روپے ،کریلہ46 سی48روپے، گھیا کدو50سی52 روپے دیسی ٹینڈا72سے 75،مٹر91سی95 روپے ، اروی46 سے 48 روپے ،شملہ مرچ58 سی60 روپے ، پھول گوبھی63 سی65 روپے ، بند گوبھی28 سی30 روپے، شلجم30سے 32 روپے ،مولی19سے 20 رو پے اورلیموںدیسی 67 سی70 روپے فی کلو رہا ۔