عالمی یوم آبادی کے موقع پر ضلعی محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
بدھ 11 جولائی 2018 23:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ علمائے کرام، سماجی شخصیات، صحافی اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو اس ضمن میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔
سی ای او ہیلتھ، ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئراظہر حسین گھمن اور دیگر مقررین نے بڑھتی ہوئی آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل پر تفصیلاً روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بنیادی صحت اور تعلیم ہر بچے کا حق ہے، ایک خوشحال خاندان ہی ملک کی بقا کیلئے معاون ثابت ہوسکتا ہے جس کیلئے بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ بے حد ضروری ہے ۔انہوںنے مزید کہا کہ محکمہ پاپولیشن ویلفیئر اور دیگر متعلقہ اداروں کو اپنی کارکردگی بہتر بنا کر مطلوبہ نتائج حاصل کرنا ہوں گے ۔اس موقع پر بتایا گیا کہ بہبود آبادی کے حوالہ سے ضلع بھر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کام کر رہی ہیں جن کے ذریعے عوام میں بہبود آبادی کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے محکمہ کے افسران و عملہ کو اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر شیلڈ بھی تقسیم کیں۔سیمینار کے اختتام پر آباد ی کو کنٹرول کرنے اور آگہی کے حوالہ سے ضلع کونسل ہال سے واک بھی منعقد کی گئی جس کی قیادت چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر مہار اختر حسین نے کی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.