بولان میڈیکل کالج کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے ہوگا

جمعرات 12 جولائی 2018 00:40

کوئٹہ۔11جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) پرنسپل بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کالج کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور پروفیسر صاحبان کو مطلع کیاگیا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس 12جولائی 2018کو صبح 11بجے پی جی ایم آئی کانفرنس ہال سنڈیمن پروونشل ہسپتال میں زیر صدرات پرنسپل بولان میڈیکل کالج کوئٹہ منعقدہ ہوگا۔

(جاری ہے)

لہذا تمام ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ اورپروفیسر زوقت مقررہ پر اجلاس میں اپنی پوری شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :