اداکارہ فیہ خان کو انکے پر ستار نے ’’سونے دی چوڑی ‘‘ کا تحفہ دیدیا

ہفتہ جولائی 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جولائی2018ء) اداکارہ فیہ خان کو انکے پر ستار نے ’’سونے دی چوڑی ‘‘ کا تحفہ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق نامور اداکارہ فیہ خان آجکل لاہور کے محفل تھیٹر میں ڈرامہ سونے دی چوڑی میں پر فارم کر رہی ہیں جہاں انکی شاندارپرفارمنس سے متاثر ہوکرانکے مبشر چوہدری نامی پر ستار نے انکو سونے کی چوڑی تحفے میں دیدی ہے یا درہے کہ ڈرامہ میں فیہ خان کیساتھ اکرم اداس او ر طاہر نوشاد سمیت دیگر فنکار بھی پر فارم کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments