چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ

ہفتہ 14 جولائی 2018 22:04

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہفتہ کواسلام آباد میں پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔انہوں نے پولی کلینک کی فارمیسی میںدستیاب ادویات کا معائنہ کیا۔انہوں نے ہسپتال حکام سے کہا کہ وہ مریضوں کے لئے ہسپتال میں بہترین انتظامات کے علاوہ ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائے۔

متعلقہ عنوان :