ایبٹ آباد ،نواں شہر کے قریب وین الٹ گئی ، 16افراد زخمی

اتوار 15 جولائی 2018 14:10

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) ایبٹ آباد میں نواں شہر کے قریب وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔ اتوار کو ایبٹ آباد میں نواں شہر کے قریب وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :