حیدرآباد ، پیپلزپارٹی نے اپنی انتخابی مہم تیز کردی
اتوار 15 جولائی 2018 20:40
(جاری ہے)
عوام سے ہمارا تعلق سیاسی یا الیکشن کا نہیں بلکہ ہم عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ رہتے ہیں اس لئے یہاں ہمارے مخالفین کے لئے کوئی جگہ نہیں، یہاں کی عوام نے جلال محمود شاہ کو تین انتخابات میں رد کیا ہے، کیونکہ ان کے پاس عوام کے لیے کوئی پروگرام نہیں۔
انہوں نے کہاکہ جلال شاہ کی اپنی کوئی سیاسی حیثیت نہیں ہے، اس لئے اب ڈاکٹر سکندر شورو کو آگے لائے ہیں، ان کو دوسروں کے بچوں کو بگاڑنے میں مزہ آتا ہے، انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر سکندر کو پی پی سے نکلوادیا ہے، اب الیکشن ہار گیا تو برادری میں بھی کوئی عزت نہیں رہے گی۔اس مرتبہ بھی عوامی ووٹ کی طاقت سے مخالفین کو شکست دیں گے۔ ملک اسد نے کہا جامشورو میں مثالی امن امان ہے، ہم نے صنعتی زونز میں بھتہ خوری کا خاتمہ کرایا، عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری پہلی ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.