عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

پیر 16 جولائی 2018 16:00

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
سنگا پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں جس کی وجہ لیبیا سے آئل سپلائی بحال ہونا ہے ۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں پیر کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی30 سینٹ کی کمی کے ساتھ 75.03 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس لائٹ کروڈ کی سپلائی50 سینٹ کی کمی کے ساتھ 70.51 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

متعلقہ عنوان :