شاہین ائیر کی سعودی عرب اور ڈومیسٹک فلائٹوں کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات کی فراہمی کومعطل نہیں کیا گیا، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
پیر 16 جولائی 2018 17:12
(جاری ہے)
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ڈیڑھ ارب روپے کے لگ بھگ واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 16جولائی 2018سے شاہین ائیر انٹرنیشنل کی سعودی عرب کے سوا تمام انٹرنیشنل فلائٹوں کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات کو معطل کردیا تھا۔
واضح رہے کہ ائیر لائن کو اس اقدام سے پہلے ہی تحریری طور پر آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ فضائی مسافروں کو کسی بھی قسم کی زحمت سے بچانے کے لیے میڈیا کے ذریعے مذکورہ معطلی کا باقاعدہ علان کردیا گیا تھا۔علاوہ ازیں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تا حال شاہین ائیر انٹرنیشنل کا حج فلائٹ شیڈول موصول نہیں ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.