شاہد کپور کی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ اورکاجول کی ’’ہیلی کاپٹر ایلا ‘‘ کا رواں سال 14ستمبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا
منگل 17 جولائی 2018 11:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی کہانی بجلی کے مسائل اور بھاری بلوں پر مبنی ہے جس میںاداکار شاہد کپور، شردھا کپور اور یامی گوتم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اداکارہ کاجول کی ’’ہیلی کاپٹر ایلا ‘‘ گجراتی پلے بیٹا کاگڑو پر مبنی ہے جس کے ہدایتکار پرادیپ سرکار ہیں جس میں کاجول گلوکارہ اور سنگل مدر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
دونوں فلمیں رواں سال 14ستمبر کو ریلیز کی جائیں گی اور اپنے موضوعات کے لحاظ سے دوں فلمیں یکسر مختلف ہیں اس لئے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کون سی فلم باکس آفس پر کامیاب ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.