پولنگ اسٹیشنزکوایس ایم ایس سروس سے منسلک کرنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن کی ہدایت پرآج سے کام شروع ہوجائےگا، اگلے2 روز میں تمام پولنگ اسٹیشنزایس ایم ایس سروس سے منسلک ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 17 جولائی 2018 16:02
(جاری ہے)
اسی طرح تمام پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو بھی ایس ایم ایس کے ذریعے کسی بھی پولنگ سے متعلق معلومات کا تبادلہ بھی ہوسکے گا۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے تمام انتخابی اُمیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری بابر یعقوب فتح محمد کی صدارت میں ایک اجلاس ہوا جس میں اُمیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی عوامی ریلیوں، جلسوں اور انتخابی سرگرمیوں کے انعقاد سے متعلقہ ضابطہ اخلاق بارے غوروخوض کیا گیا۔ یہ اجلاس وزیراعظم ناصر الملک کے گزشتہ روز کے دورہ کوئٹہ میں جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں منعقد ہوا۔ جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی سرگرمیوں ،اورعوامی ریلیوں اور جلسوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے بارے میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی تھی۔اجلاس میں کیے گئے فیصلہ کے تحت تمام سیاسی جماعتوں اور اُمیدواروں سے عوامی ریلیوں، جلسوں اور انتخابی سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.