چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کادور ہ پشاور،گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

منگل 17 جولائی 2018 20:04

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کادور ہ پشاور،گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ پشاور کے موقع پر گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی ۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی سمیت مختلف اموپر تبادلہ خیال کیا۔