فلم ’’ہچکی‘‘ روس میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

بدھ 18 جولائی 2018 11:10

فلم ’’ہچکی‘‘ روس میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ روس میں پیش نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ ہچکی‘‘کو ہندوستان کے بعد اب روس میں بھی دکھایاجائے گا۔ بالی وڈکی ہچکی اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر روسی زبان میں ڈبنگ کے بعد سینما میں ریلیز کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :