فرحان خان کی ویب سیریز ’’ مرزاپور‘‘ کی پہلی جھلک جاری

بدھ 18 جولائی 2018 11:10

فرحان خان کی ویب سیریز ’’ مرزاپور‘‘ کی پہلی جھلک جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار فرحان خان نے اپنی ویب سیریز ’’ مرزاپور‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں علی، شویتا ترپاٹھی کام کررہے ہیں۔گرمیت سنگھ اورفرحان اختر کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی سیریز ایک دہشتگرد گینگ کی کہانی ہے۔

متعلقہ عنوان :