ڈی آر او کی جانب سے پولنگ آفیسرز کیلئے ذمہ داریوں کی فہرستیں ارسال کردی گئی ہیں
ووٹ ڈالنا ہر شہری کا قومی فریضہ ہے‘ عام شہری اپنا حق رائے دہی کس طرح استعمال کرسکتا ہے‘ڈی آر او نے اس حوالے سے ہدایات جاری کردیں
بدھ 18 جولائی 2018 17:55
(جاری ہے)
ڈی آر او کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق ووٹر کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر مستقل سیاہی کا نشان دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پولنگ آفیسرز عام شہری کا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ چیک کریں گے۔ بلند آواز سے ووٹرکا نام پکارنے کی ذمہ داری بھی افسران کو دی گئی ہے۔ اس کیعلاوہ شناختی کارڈ کے کوائف کو ووٹر لسٹ سے ٹیلی کرنے کی ہدایت بھی شامل کی گئی ہیں۔ دونوں لسٹوں سے سکیل کی مدد سے ووٹر کا نام کاٹنے کی ہدایت بھی فہرست میں شامل کی گئی ہے جبکہ دونوں لسٹوں پر ووٹر کا انگوٹھا لگوانے کی ہدایت بھی شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.