بالی وڈ سپر اسٹار راجیش کھنہ کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے
بھارتی انڈسٹری کا یہ بڑا نام 18 جولائی 2012 کو کینسر کے مرض کے باعث مداحوں سے بچھڑ گیا
بدھ 18 جولائی 2018 19:32
(جاری ہے)
راجیش کھنہ پر بہت سے سدا بہار گیت فلمائے گئے جن میں ’میرے سپنوں کی رانی‘، ’یہ جو محبت ہے‘، ’آؤ نا گلے لگ جاؤ نا‘ اور دیگر شامل ہیں۔
انہوں نے متعدد بڑے ستاروں کے ساتھ بھی کام کیا جن میں اداکار، امیتابھ بچن، شرمیلا ٹیگور، جیا بچن، زینت امان اور ہیما مالینی بھی شامل ہیں ،ْراجیش کھنہ بالی وڈ نگری میں منفرد شخصیت کے مالک تھے اور ان کا یہی منفرد انداز ان کی اداکاری میں بھی جھلکتا تھا۔انہوں نے اپنی بے مثال اداکاری سے متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں پدما بھوشن اعزاز بھی شامل ہے۔بھارتی انڈسٹری کا یہ بڑا نام 18 جولائی 2012 کو کینسر کے مرض کے باعث مداحوں سے بچھڑ گیا لیکن ان کا ’بابو بھوشائے‘ کا یادگار انداز سب کے دلوں میں اب تک زندہ ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.