محکمہ ایکسا ئز انسدادمنشیا ت ونگ کو فعا ل کیا جا ئے گا، مشتا ق احمد شاہ
مختلف کیڈرمیں 328پو سٹ ہیں جن میں سے زیا دہ تر کو فو ری پرُ کر نے کی ضر ورت ہے،نگران وزیر ایکسائز سندھ
جمعرات 19 جولائی 2018 18:08
(جاری ہے)
صوبا ئی نگرا ن وزیر برا ئے آبپا شی بین الصوا بائی را بطہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی تر قی اور ایکسا ئز ٹیکسیشن مشتا ق احمد شا ہ نے ڈائریکٹر جنرل کو ہدا یت کی کہ وہ انسدا د ونگ میں بھر تیو ں میں شفا فیت بر قرا ر رکھنے کے لئے گر یڈ 14اور اس سے اگلے گریڈ میں بھرتی کو سندھ پبلک سروس کے ذریعے کی جائیں بر یفنگ میں ڈائر یکٹر جنرل انسدا د منشیا ت ونگ شعیب احمد صدیقی نے نگرا ن صوبا ئی وزیر مشتا ق احمد شا ہ کو اپنے ڈائر یکیو ریٹ کو درپیش مسا ئل سے متعلق آگا ہ کیا۔
نگرا ن صوبا ئی وزیر مشتا ق احمد شا ہ نے نئے تخلیق ہو نے والے ڈائر یکیو ریٹ کے مسا ئل کے حل کی یقین دہا نی کرا ئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.