اسلام آباد میں نوسرباز مافیا سر گرم ،شہراقتدار میں سادہ لوح شہریوں کو لوٹنامعمول بن گیا ہ
نوسربازی کے 6مقدمات درج
جمعرات 19 جولائی 2018 22:04
(جاری ہے)
ذاکر خان نے تھانہ کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ ملزمان عامر ،رضاء اور ثاقب نے اس سے لینڈ کروزر گاڑی مالیاتی50لاکھ روپے خریدی تاہم کچھ رقم دے کر مزید رقم نہیں دے رہے اور نہ گاڑی واپس کر رہے ہیں ۔
حفیظ خان نے تھانہ شمس کالونی پولیس کو بتایا کہ ول آرم خان نے مدعی کی گاڑی استعمال کرنے کیلئے لی تاہم ملزم نے گاڑی غائب کر دی ۔جبکہ شفیق الرحمن نے تھانہ لوہی بھیر پولیس کو بتایا کہ کاروباری لین دین کے سلسلہ میںملزم فرحان خان نے اسے 24لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہمزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.