پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن سندھ یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی کے انچارج ڈین مقرر

جمعہ 20 جولائی 2018 19:01

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) سندھ یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن کو سندھ یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی کا انچارج ڈین مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :