یورپی یونین اور امریکی سفارتخانے کے وفد کی سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات ،انتخابی ضابطہ اخلاق پر تبادلہ خیال

جمعہ جولائی 19:39

یورپی یونین اور امریکی سفارتخانے کے وفد کی سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جولائی2018ء) یورپی یونین اور امریکی سفارتخانے کے وفد نے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران وفد کوآئندہ عام انتخابات سے متعلق تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو غیر ملکی مبصرین سے ہونیوالی ملاقات میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے غیر ملکی وفود کو عام انتخابات سے متعلق بریفنگ دی ۔