سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز23اور 27جولائی کو بند رہیں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 19:55

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز23اور 27جولائی کو بند رہیں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) ایس ایس جی سی کے گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 23 جولائی بروز پیر، اور 27 جولائی بروز جمہ صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹے کے لیئے بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :