میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان، ایک پوزیشن ہولڈر یتیم، دوسرا گوشت فروش کا بیٹا
پوزیشن حاصل کرنا باعث فخر اور اعزاز ہے۔ پوزیشن ہولڈرز کی گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 جولائی 2018 11:21
(جاری ہے)
جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے دوسرے اول پوزیشن ہولڈر اورپنجاب دانش سکول فار بوائزکے طالبعلم وسیم یاسین کے بڑے بھائی ندیم نے کہا کہ ہمارے والد کا انتقال 11 سال قبل ہوا ،ہم چار بہنیں اور 6 بھائی ہیں،میں موٹر مکینک ہوں اور وسیم یاسین 5 ویں کلاس سے پو زیشن ہولڈر ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامیابی ماں کی دعاؤں کے بعد اس کی اپنی محنت کا ثمر ہے ،دانش اسکول کے باعث ہمارا بچہ اس مقام پر پہنچا ۔ سیکنڈپوزیشن ہولڈر ہاشم فیصل نے کہا کہ میں مستقبل میں ڈاکٹر بننا چا ہتا ہوں ، اسکول اور اکیڈمی میں تیاری کی۔ پوزیشن کے لیے پُر اعتماد تھا، والد پلمونالوجسٹ ہیں ۔ دوسری پوزیشن غازی آباد لاہور کی طالبہ وجیہہ اسلم نے حاصل کی۔ تھرڈ پوزیشن ہولڈر قصور کی طالبہ حفصہ سلیم نے کہا کہ کامیابیوں میں والدین اور اساتذہ کی محنت اور دعائیں شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں سافٹ وئیر انجئینر بننے کی خواہشمند ہوں۔ محنت کر کے پو زیشن حاصل کرنا اور اس پوزیشن کو بر قرار رکھنا اصل کامیابی ہے۔ شہباز شریف کی تعلیم کے حوالے سے پالیسیوں اور اقدامات سے بے حد مطمئن ہوں۔ میرے والد موبائل فون کا کا روبار کر تے ہیں۔ یاد رہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں میٹرک امتحانات 2018ء میں کامیابی کا تناسب 77.6 فیصد رہا۔مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.