میٹرک نتائج; دانش اسکول کے پوزیشن ہولڈر کے ساتھ سیاسی سلوگن ''خدمت کو ووٹ دو'' کا جادو چل گیا
دانش اسکول کے طالبعلم نے میٹرک امتحانات میں پوزیشن لے کر ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 جولائی 2018 11:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کامیابی ماں کی دعاؤں کے بعد اس کی اپنی محنت کا ثمر ہے۔ دانش اسکول کے باعث ہمارا بچہ اس مقام پر پہنچا ۔
دانش اسکول کے طالبعلم وسیم یاسین کی پوزیشن کے بعد لوگ دانش اسکول اور شہباز شریف کے اس منصوبے کے معترف ہو گئے ہیں ۔ وسیم یاسین کی پوزیشن سے دانش اسکولز کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو کرارا جواب مل گیا جبکہ اس سے مسلم لیگ ن کے سیاسی نعرے ''خدمت کو ووٹ دو'' کو بھی تقویت ملی۔ پنجاب حکومت صوبہ بھر میں ''دانش اسکولز'' کا قیام عمل میں لائی جس پر چاروں اطراف سے اعتراضات کی بوچھاڑ بھی کی گئی، جس کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بڑی دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا اور ہر مرتبہ دانش اسکولز کے قیام کو قوم کے ہونہاروں کے لیے بین الاقوامی معیات کی تعلیم وتربیت کے فروغ کا شاخسانہ بھی قرار دیا۔ میٹرک کے بورڈ کے امتحانات کے نتائج میں دانش اسکول کے طالبعلم نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ناقدین کو منہ توڑ جواب دیا جس کے بعد مسلم لیگ ن کے نعرے ''خدمت کو ووٹ دو'' کا جادو چل گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.