خیرپور ،مختلف برادیوں کی معزز شخصیات نے پیپلزپارٹی کو شمولیت اختیار کر لی
ہفتہ 21 جولائی 2018 17:57
(جاری ہے)
اس موقع پر یونین کاونسل صدر جی بھٹیوں،وڈا مہسر،پیر بادل،منگہنواری،پریالو میں مختلف جگہوں پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے 25 جولائی کو کنگری میں عوامی سمند بھرپا ہوگا جبکہ عوامی طوفان کو روکا گیا تو دمادم مست قلندر ہوگا،کنگری میں ٹھپوں کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے دھاندلی نہ کریں گے اور نہ ہی کسی اور کو کرنے دیں گے۔
کنگری کے ظالموں،لٹیروں اور قبضہ خوروں کو اخلاقی شکست دیں گیہم نے ہمیشہ اصولوں اور عوامی سیاست پر یقین رکھتے ہیں جس کی وجہ سے کنگری سمیت پورے سندھ سے روزانہ کئی سیاسی شخصیات پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہور ہے ہیںن ماضی میں کنگری کی عوام کو بنیادی حقوں کو محروم رکھا گیا ہے پاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آنے کے بعد کنگری کی عوام میں پھیلی بے چینی کو دور کریگی،ہماری کارکردگی کسی سے ڈھکی چھوپی نہیں ہے آپ کو بھائی نواب علی وسان ہر بنیادی سہولیات فراہم کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.