ساہیوال،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 9امیدواروں کو ڈیڑھ لاکھ روپے جر مانہ
ہفتہ 21 جولائی 2018 19:09
(جاری ہے)
این اے 149تحریک انصاف کے رائے مر تضیٰ اقبال کو چالیس ہزار روپے جر مانہ ،پی پی 198کے آذاد امیدوار آصف علی کو پچاس ہزار روپے جر مانہ ،مسلم لیگ ن کے این اے 149کے محمد طفیل جٹ اور اسکے بھائی محمد حنیف جٹ صوبائی امیدوار کو دس ہزار روپے جر مانہ ۔
تحریک انصاف کے این اے 148کے محمد یار ڈھکو اور پی پی 199کے ارشاد کا ٹھیا کو دس ہزار رو پے جر مانہ ،تحریک انصاف کے این اے 147سے نوریز شکور اور پی پی 197کے شیخ محمد چوہان کو دس ہزار روپے جر مانہ ۔یونین کونسلوں کے چئیر مینوں بشارت گیلانی،خورشید گجر دس،دس ہزار روپے جر مانہ ،یونین کونسلوں ساہیوال شہر کے چئیر مینوں ملک محمد یونس گوگا اور ملک فاروق کو 5,5ہزار روپے جر مانہ کی سزا ئیں سنا ئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.