پاک افغان شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کھڑی وین پر چڑھ گئی، دو افراد جاںبحق، دو شدید زخمی
ہفتہ 21 جولائی 2018 21:47
(جاری ہے)
سرکاری زرائع کے مطابق جمرود کے علاقہ ٹیڈی بازار میں پاک افغان شاہراہ پر سبزی سے بھرے دو وین سڑک کے کنارے کھڑی تھیں کیونکہ ان میں سے ایک گاڑی کاٹائر پنکچر ہوا تھا اور اس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر اپنی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرانے میں مصروف تھے کہ اس وقت ایک تیز رفتا ٹریلر جو جمرود سے لنڈیکوتل کی طرف جا رہی تھی مزکورہ وین پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں یہ دونوں افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے جن کے نام سلمان خان ولد امیرزادہ اور شہاب خان ولد فدا محمدہے اور ان کا تعلق ضلع چارسدہ سے بتایاہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں دوسری گاڑی کے ڈرائیور اور کنڈیکٹربھی شامل ہیں ۔
ٹریلر کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرنے اپنا ٹریلر موقع پر چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ۔حاصہ دار فورس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا اور انہوں نے رپورٹ درج کرکے ٹریلر کے ڈرائیور اورکنڈیکٹرکی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.