فلم ’’ٹِین ٹائیٹنزگو‘‘27 جولائی کو ریلیز ہو گی

اتوار 22 جولائی 2018 14:10

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) مشہور امریکی کارٹون سیریز’’ٹِین ٹائیٹنزگو‘‘پر بننے والی اینیمیٹڈفلم 27 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ فلم بیسٹ بوائے نامی سپر ہیرو کی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرفلم بنانا چاہتا ہے لیکن ویلن ان کیلئے مشکلات کے پہاڑکھڑے کردیتا ہے۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم27 جولائی کو بچوں بڑوں کا دل جیتنے کیلئے سنیما گھروں میں پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :