بشریٰ بی بی کو دیکھے بغیر ہی رشتہ بھیجا
بشریٰ بی بی کے ساتھ خوش اور مطمئن ہوں،بشریٰ بی بی کی ذہانت اورکردار کی بہت عزت کرتا ہوں،چیرمین تحریک انصاف عمران خان کابرطانوی اخبار کوانٹرویو
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 جولائی 2018 14:54
(جاری ہے)
بشریٰ بی بی کی ذہانت اورکردار کی بہت عزت کرتا ہوں،صوفیانہ طرزعمل میں بشریٰ بی بی کواوروں سے بلند پایا۔
یاد رہے عمران خان نے تیسری شادی اپنی روحانی پیشوا بشری بی بی سے کی۔بشری بی بی ایک با پردہ خاتون ہیں۔۔عمران خان کئی بار انٹرویوز کے دوران اپنی اہلیہ کی تعریف بھی کر چکے ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ ایک باپردہ خاتون ہیں۔اور ان کا وقت زیادہ تر عبادت میں گزرتا ہے۔اور بشری بی بی سے شادی کے بعد عمران خان کی سرگرمیوں میں بھی واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔اور کراچی کے دورے کے دوران وہ مسلسل تسبیح پڑھتے ہوئے نظر آئے۔اور وظائف بھی پڑھتے رہے۔اور کہا جا رہا ہے کہ بشری بی بی سے شادی کے بعد عمران خان کے اندازواطوار ہی بدل گئے ہیں۔عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن میں درگاہ پر بھی حاضری دی تھی۔اور ان کے ہمراہ درگاہ میں پھول نچھاور کیے،اس سے کچھ روز قبل عمران خان نے بشری بی بی کے ساتھ عمرہ بھی ادا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.