ن لیگ کے امیدوار ووٹرز کو دھمکیاں دینے لگ گئے
25 جولائی کو ووٹ نہ دیا تو ہتھ کڑیاں لگوا دوں گا، ن لیگ کے رہنما سید ہارون سلطان کی ووٹرز کو دھمکی
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 جولائی 2018 17:35
(جاری ہے)
سید ہارون سلطان کی طرف سے دھنکی آمیز انتخابی مہم سامنے آئی ہے سج میں ووٹرز کو ڈرا دھمکا کر ووٹ نہ دینے پر مجبور کر رہے ہیں اور ووٹ نہ دینے کی صورت میں جیل بھیجنے کا اشارہ بھی دے رہے ہیں۔
سید ہارون سلطان بخاری کی ووٹرز وک دھمکیاں دینے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سید ہارون سلطان کو اس سے قبل بھی اپنے ایک بیان کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر مذہبی امور ہارون سلطان نے خاتون کو ووٹ دینا حرام قرار دے دیا تھا۔اور اب ایک بار پھر ووٹرز کو دھمکیاں دے کر سید سلطان بخاری نے قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں کچھ روز ہی باقی رہ گئے ہیں۔ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25جولائی کو کیا گیا ہے۔اور اس بار پاکستان مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف میں کڑا مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اس بار پاکستان تحریک انصاف کا پلڑہ بھاری نظر آ رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب تک کئی سیاسی رہنما اپنی پارٹیوں کو چھو ڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں تا ہم پاکستان مسلم لیگ ن بھی پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کو تیار ہے۔البتہ نتائج کیا ہوں گے اس کا پتہ تو 25جولائی کو ہی چلے گا۔لیکن دونوں سیاسی پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم زور و شور سے جاری رکھی ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.