ٹرمپ‘ترک صدر کی طاقتور شخصیت کی کشش سے متاثر ہیں‘سابق مشیر
اتوار 22 جولائی 2018 19:20
(جاری ہے)
اتوار کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر خاص اسٹیو بینن کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد ملکی سربراہان ان کی دلیرانہ وجوہات کوجہ سے پسند ہیں‘ٹرمپ ایردوان کو پسند کرتے ہیں‘چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولا دیمر پوتن سے بھی متاثر ہیں۔
کیونکہ ان کو طاقتور لیڈر پسند ہیں۔ وہ اپنے ملک کو اولیت دیتے ہوئے اسی مؤقف پر ڈٹے رہنے والے‘قوم پرست اور دوسروں کی باتوں کو وقعت نہ دینے والے لیڈر حضرات سے متاثر رہتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے ملک کو ہر چیز سے پہلے رکھنے‘قوم پرستی، طاقتور شخصیت کے مالک لیڈروں کو پسند کرنے پر زور دینے والے بینن نے کہا کہ امریکی صدر‘ترک صدر رجب طیب ایردوان کی طاقتور شخصیت سے حد درجے متاثر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.